judai quotes in urdu

مجھے زندگی سے کوئی شکوہ نہیں ہے

میرے شکووں سے مجھے گلہ نہیں ہے

میرے راستوں کی خاک سے مجھے کوئی صلہ نہیں ہے

میں منزل کے بہت قریب تھی

!!!پر مجھے وہاں کوئی ملا ۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں

 

مجھے زندگی سے کوئی شکوہ نہیں ہے

میرے شکووں سے مجھے گلہ نہیں ہے

میرے راستوں کی خاک سے مجھے کوئی صلہ نہیں ہے

میں منزل کے بہت قریب تھی

!!!پر مجھے وہاں کوئی ملا ۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں

وہ مجھے چھوڑ کر چلا گیا

ارے افسوس تو اس بات کا ہے کہ

میری داستان کوئی سننے والا نہیں۔

اب تو بس تم سے دور جا کر

بس یہ سیکھا ہے کہ تم سے دور رہ کر بھی تم کو خود میں پایا ہے۔

“یہ فاصلے ہیں مگر فقط منظروں کے،

تیرے بنا ہے یہ عالم ادھورے خوابوں کا۔”

“رات بھر چاند سے تیری بات ہوتی رہی،

دل کی دہلیز پہ تیری یادوں کی بارات ہوتی رہی۔”

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here